مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 113

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولتصغى اليه افئدة الذين لا يؤمنون بالاخرة وليرضوه وليقترفوا ما هم مقترفون

اور (وہ ایسے کام) اس لیے بھی (کرتے تھے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ان کی باتوں پر مائل ہوں اور وہ انہیں پسند کریں اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ہی کرنے لگیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 113
  • پارہ 8
  • صفحہ 142

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی شیاطین ایک دوسرےکو ملمع کی ہوئی فریب کی باتیں اس لئے سکھلاتے ہیں کہ انہیں سن کر جو لوگ دنیا کی زندگی میں غرق ہیں اور دوسری زندگی کا یقین نہیں رکھتے ان ابلہ فریب باتوں کی طرف مائل ہو جائیں۔ اور ان کو دل سے پسند کرنے لگیں اور پھر کبھی برے کاموں اور کفر و فسق کی دلدل سے نکلنے نہ پائیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلِتَصْغَىٰٓاور تاکہ مائل ہوںwalitaṣghā
  2. إِلَيْهِاسی کی طرفilayhi
  3. أَفْـِٔدَةُدلafidatu
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  5. لَانہیںlā
  6. يُؤْمِنُونَجو ایمان نہیں لاتےyu'minūna
  7. بِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhirati
  8. وَلِيَرْضَوْهُاور تاکہ وہ پسند کریں اس کوwaliyarḍawhu
  9. وَلِيَقْتَرِفُوا۟اور تاکہ وہ کمائیںwaliyaqtarifū
  10. مَاجوmā
  11. هُموہhum
  12. مُّقْتَرِفُونَکمانے والے ہیںmuq'tarifūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں