صَفْح
اسم · 2 بارمعنی: درگزر کرنا · دوسرے تراجم: درگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سے
قرآن میں صورتیں
- ٱلصَّفْحَ ×1
- صَفْحًا ×1
صَفْح
معنی: درگزر کرنا
صفح قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: درگزر کرنا · دوسرے تراجم: درگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سے
صفح الشيء: عرضه وجانبه، كصفحة الوجه، وصفحة السيف، وصفحة الحجر.
قوله تعالى: ﴿أفنضرب عنك الذكر صفحا﴾ [الزخرف: 5] أي إعراضا، والمعنى أفنعرض عنك إعراضا فلا ندعوكم؟ يقال: صفحت عنه أي أعرضت، وأصله من أوليته صفحة وجهي وصفحة عنقي؛ لأن المعرض يولي المعرض عنه ذلك، لأن صفح الشيء وصفحته: عرضه، كصفحة السيف والوجه والحجر. وصفحت عنه، أي أعرضت عن ذنبه. والصفح: ترك التأنيب، وهو أبلغ من العفو؛ فقد…
2 میں سے آیات 1–2
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اور قیامت تو ضرور آکر رہے گی تو تم (ان لوگوں سے) اچھی طرح سے درگزر کرو
سورہ حجر، آیت 15:85بھلا اس لئے کہ تم حد سے نکلے ہوئے لوگ ہو ہم تم کو نصیحت کرنے سے باز رہیں گے
سورہ زخرف، آیت 43:5