مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَصْفَحُ

قرآن میں يصفح

معنی: اور در گزر کرو

يصفح قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
ص ف ح

يَصْفَحُ

فعل · 6 بار

معنی: اور در گزر کرو · دوسرے تراجم: اور درگزر کرو, پس درگزر کرو, اور چاہیے کہ درگزر کریں, پس دوڑ کرو

قرآن میں صورتیں

  • فَٱصْفَحِ ×2
  • وَٱصْفَحُوا۟ ×1
  • وَٱصْفَحْ ×1
  • وَلْيَصْفَحُوٓا۟ ×1
  • وَتَصْفَحُوا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

صفح الشيء: عرضه وجانبه، كصفحة الوجه، وصفحة السيف، وصفحة الحجر.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿أفنضرب عنك الذكر صفحا﴾ [الزخرف: 5] أي إعراضا، والمعنى أفنعرض عنك إعراضا فلا ندعوكم؟ يقال: صفحت عنه أي أعرضت، وأصله من أوليته صفحة وجهي وصفحة عنقي؛ لأن المعرض يولي المعرض عنه ذلك، لأن صفح الشيء وصفحته: عرضه، كصفحة السيف والوجه والحجر. وصفحت عنه، أي أعرضت عن ذنبه. والصفح: ترك التأنيب، وهو أبلغ من العفو؛ فقد…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ص ف ح پر مکمل اندراجات

يصفح والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بہت سے اہل کتاب اپنے دل کی جلن سے یہ چاہتے ہیں کہ ایمان لا چکنے کے بعد تم کو پھر کافر بنا دیں۔ حالانکہ ان پر حق ظاہر ہو چکا ہے۔ تو تم معاف کردو اور درگزر کرو۔ یہاں تک کہ خدا اپنا (دوسرا) حکم بھیجے۔ بے شک خدا ہر بات پر قادر ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:109
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ان لوگوں کے عہد توڑ دینے کے سبب ہم نے ان پر لعنت کی اور ان کے دلوں کو سخت کر دیا یہ لوگ کلمات (کتاب) کو اپنے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور جن باتوں کی ان کو نصیحت کی گئی تھی ان کا بھی ایک حصہ فراموش کر بیٹھے اور تھوڑے آدمیوں کے سوا ہمیشہ تم ان کی (ایک نہ ایک) خیانت کی خبر پاتے رہتے ہو تو ان کی خطائیں معاف کردو اور (ان سے) درگزر کرو کہ خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:13
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اور قیامت تو ضرور آکر رہے گی تو تم (ان لوگوں سے) اچھی طرح سے درگزر کرو

    سورہ حجر، آیت 15:85
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو لوگ تم میں صاحب فضل (اور صاحب) وسعت ہیں، وہ اس بات کی قسم نہ کھائیں کہ رشتہ داروں اور محتاجوں اور وطن چھوڑ جانے والوں کو کچھ خرچ پات نہیں دیں گے۔ ان کو چاہیئے کہ معاف کردیں اور درگزر کریں۔ کیا تم پسند نہیں کرتے کہ خدا تم کو بخش دے؟ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ نور، آیت 24:22
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا

    سورہ زخرف، آیت 43:89
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! تمہاری عورتیں اور اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن (بھی) ہیں سو ان سے بچتے رہو۔ اور اگر معاف کردو اور درگزر کرو اور بخش دو تو خدا بھی بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ تغابن، آیت 64:14