مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ضَيْف

قرآن میں ضيف

معنی: میرے مہمانوں کے معاملے میں

ضيف قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ض ي ف

ضَيْف

اسم · 5 بار

معنی: میرے مہمانوں کے معاملے میں · دوسرے تراجم: مہمانوں کے بارے میں, میرے مہمان ہیں, مہمانوں کی, اس کے مہمانوں

قرآن میں صورتیں

  • ضَيْفِىٓ ×2
  • ضَيْفِ ×2
  • ضَيْفِهِۦ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الضيف الميل. يقال: ضفت إلى كذا، وأضفت كذا إلى كذا، وضافت الشمس للغروب وتضيفت، وضاف السهم عن الهدف، وتضيف، والضيف: من مال إليك نازلا بك، وصارت الضيافة متعارفة في القرى، وأصل الضيف مصدر، ولذلك استوى فيه الواحد والجمع في عامة كلامهم، وقد يجمع فيقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿هل أتاك حديث ضيف إبراهيم﴾ [الذاريات: 24] سماهم ضيفا وهم ملائكة، يقال إنهم جبريل وميكائيل وملك الموت، لأنهم أتوه في صورة الضيف، والمضيف الذي يأتي زائدا مع الضيف من غير استدعاء وهو الطفيلي، وزادوا فيه النون منبهة علي ذلك. وأصل الضيف مصدر بمعني الميل. يقال: ضعفت إلي كذا وأضفته وأنشد لامرئ القيس: [من الطويل].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ض ي ف پر مکمل اندراجات

ضيف والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور لوط کی قوم کے لوگ ان کے پاس بےتحاشا دوڑتے ہوئے آئے اور یہ لوگ پہلے ہی سے فعل شنیع کیا کرتے تھے۔ لوط نے کہا کہ اے قوم! یہ (جو) میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں، یہ تمہارے لیے (جائز اور) پاک ہیں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرے مہمانوں کے (بارے) میں میری آبرو نہ کھوؤ۔ کیا تم میں کوئی بھی شائستہ آدمی نہیں

    سورہ ہود، آیت 11:78
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو

    سورہ حجر، آیت 15:51
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا

    سورہ حجر، آیت 15:68
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟

    سورہ ذاریات، آیت 51:24
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو

    سورہ قمر، آیت 54:37