تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی فرشتے جو حسین لڑکوں کی شکل میں آئے تھے۔ ان کو آدمی سمجھ کر اپنی خوئے بد کی وجہ سے قبضانا چاہا۔ ہم نے ان کو اندھا کردیا کہ ادھر اُدھر دھکے کھاتے پھرتے تھے۔ کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اور کہالو! پہلے اس عذاب کا مزہ چکھو۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں