طارِد
اسم · 2 بارمعنی: دور کرنے والا · دوسرے تراجم: دھتکارنے والا۔ نکالنے والا۔
قرآن میں صورتیں
- بِطَارِدِ ×2
طارِد
معنی: دور کرنے والا
طارد قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دور کرنے والا · دوسرے تراجم: دھتکارنے والا۔ نکالنے والا۔
الطرد: هو الإزعاج والإبعاد على سبيل الاستخفاف، يقال: طردته، قال تعالى: ويا قوم من ينصرني من الله إن طردتهم
قوله تعالى: ﴿ولا تطرد الذين يدعون ربهم﴾ [الأنعام: 52]. الطرد: الإبعاد أيضا، وقيل: هو الإبعاد مع الإزعاج على سبيل الاستخفاف. يقال: طردته وطردته وأطردته فهو مطرود ومطرد ومطرد. والصيد المطر يقال فيه: طرد وطريدة. ومطاردة الأقران: مدافعة بعضهم بعضا. والمطر: ما يطرد به كالمنجل. واطراد الشيء متابعة بعضه بعضا كأن كل بعض يطرد…
2 میں سے آیات 1–2
اور اے قوم! میں اس (نصیحت) کے بدلے تم سے مال وزر کا خواہاں نہیں ہوں، میرا صلہ تو خدا کے ذمے ہے اور جو لوگ ایمان لائے ہیں، میں ان کو نکالنے والا بھی نہیں ہوں۔ وہ تو اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی کر رہے ہو
سورہ ہود، آیت 11:29اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
سورہ شعراء، آیت 26:114