تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی میں تبلیغ کے کام کی کوئی تنخواہ تم سے نہیں مانگتا ، جو مالی خود غرضی کا شبہ ہو۔ میں اپنے پروردگار کا نوکر ہوں اسی کے یہاں سے مزدوری ملے گی۔ بحمد اللہ نہ مجھے تمہارے مال کی طلب ہے نہ ضرورت ۔ پھر غریبوں کو چھوڑ کر مالداروں کی طرف کیوں جھکوں۔ اگر تم میرے اتباع کو محض ان کے افلاس یا پیشہ کی وجہ سے حقیر و ذلیل سمجھتے ہو تو خوب سمجھ لو کہ میں وہ نہیں جو دولت ایمان کےسرمایہ داروں کو ظاہری خستہ حالی کی بناء پر جانوروں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں