مواد پر جائیں
Quran Maqasid

طاغي

قرآن میں طاغي

معنی: سرکش

طاغي قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
ط غ ي

طاغي

اسم · 6 بار

معنی: سرکش

قرآن میں صورتیں

  • طَٰغِينَ ×2
  • لِلطَّٰغِينَ ×2
  • طَاغُونَ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

طغوت وطغيت طغوانا وطغيانا، وأطغاه كذا: حمله على الطغيان، وذلك تجاوز الحد في العصيان. قال تعالى: اذهب إلى فرعون إنه طغى

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الطاء والغين والحرف المعتل أصل صحيح منقاس، وهو مجاوزة الحد في العصيان. يقال: هو طاغ. وطغى السيل، إذا جاء بماء كثير. قال الله تعالى: ﴿إنا لما طغى الماء﴾ [الحاقة: 11]، يريد - والله أعلم - خروجه عن المقدار. وطغى البحر: هاجت أمواجه. وطغى الدم: تبيغ. قال الخليل: " الطغيان والطغوان لغة. والفعل منه طغيت وطغوت.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ط غ ي پر مکمل اندراجات

طاغي والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے

    سورہ صافات، آیت 37:30
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے

    سورہ ص، آیت 38:55
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں

    سورہ ذاریات، آیت 51:53
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر

    سورہ طور، آیت 52:32
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے

    سورہ قلم، آیت 68:31
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے

    سورہ نبا، آیت 78:22