مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عابِرِي

قرآن میں عابري

معنی: عبور کرنے والے

عابري قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ع ب ر

عابِرِي

اسم · 1 بار

معنی: عبور کرنے والے

قرآن میں صورتیں

  • عَابِرِى ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل العبر: تجاوز من حال إلى حال، فأما العبور فيختص بتجاوز الماء، إما بسباحة، أو في سفينة، أو على بعير، أو قنطرة، ومنه: عبر النهر: لجانبه حيث يعبر إليه أو منه، واشتق منه:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

العين والباء والراء أصل صحيح واحد يدل على النفوذ والمضي في الشيء. يقال: عبرت النهر عبورا. وعبر النهر: شطه. ويقال: ناقة عبر أسفار: لا يزال يسافر عليها. قال الطرماح:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ع ب ر پر مکمل اندراجات

عابري والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تم نشے کی حالت میں ہو تو جب تک (ان الفاظ کو) جو منہ سے کہو سمجھنے (نہ) لگو نماز کے پاس نہ جاؤ اور جنابت کی حالت میں بھی (نماز کے پاس نہ جاؤ) جب تک کہ غسل (نہ) کرلو ہاں اگر بحالت سفر رستے چلے جارہے ہو اور پانی نہ ملنے کے سبب غسل نہ کرسکو تو تیمم کرکے نماز پڑھ لو) اور اگر تم بیمار ہو سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی بیت الخلاء سے ہو کر آیا ہو یا تم عورتوں سے ہم بستر ہوئے ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی لو اور منہ اور ہاتھوں پر مسح (کرکے تیمم) کرلو بےشک خدا معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے

    سورہ نساء، آیت 4:43