عارِض
اسم · 2 بارمعنی: اس بادل کو · دوسرے تراجم: بادل ہے
قرآن میں صورتیں
- عَارِضًا ×1
- عَارِضٌ ×1
عارِض
معنی: اس بادل کو
عارض قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس بادل کو · دوسرے تراجم: بادل ہے
العرض: خلاف الطول، وأصله أن يقال في الأجسام، ثم يستعمل في غيرها كما قال:
قوله تعالى: ﴿وجنة عرضها السماوات والأرض﴾ [آل عمران: 133] العرض مقابل الطول، وإذا كان عرضها كذلك فما ظنك بطولها؟ وهو من باب التنبيه بالأدنى على الأعلى. ومثله في المعنى: ﴿بطائنها من استبرق﴾ [الرحمن: 54] فما ظنك بالظهارة؟ فإن العادة قاضية بأن الظهارة أنفس من البطانة. وأنشد للأعشى: [من الطويل]
1 میں سے آیات 1–1
پھر جب انہوں نے اس (عذاب کو) دیکھا کہ بادل (کی صورت میں) ان کے میدانوں کی طرف آرہا ہے تو کہنے لگے یہ تو بادل ہے جو ہم پر برس کر رہے گا۔ (نہیں) بلکہ (یہ) وہ چیز ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے یعنی آندھی جس میں درد دینے والا عذاب بھرا ہوا ہے
سورہ احقاف، آیت 46:24