مواد پر جائیں
Quran Maqasid

إِعْراض

قرآن میں إعراض

معنی: بےرخی سے

إعراض قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ع ر ض

إِعْراض

اسم · 2 بار

معنی: بےرخی سے · دوسرے تراجم: ان کا منہ موڑنا

قرآن میں صورتیں

  • إِعْرَاضًا ×1
  • إِعْرَاضُهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العرض: خلاف الطول، وأصله أن يقال في الأجسام، ثم يستعمل في غيرها كما قال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وجنة عرضها السماوات والأرض﴾ [آل عمران: 133] العرض مقابل الطول، وإذا كان عرضها كذلك فما ظنك بطولها؟ وهو من باب التنبيه بالأدنى على الأعلى. ومثله في المعنى: ﴿بطائنها من استبرق﴾ [الرحمن: 54] فما ظنك بالظهارة؟ فإن العادة قاضية بأن الظهارة أنفس من البطانة. وأنشد للأعشى: [من الطويل]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ر ض پر مکمل اندراجات

إعراض والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر کسی عورت کو اپنے خاوند کی طرف سے زیادتی یا بےرغبتی کا اندیشہ ہو تم میاں بیوی پر کچھ گناہ نہیں کہ آپس میں کسی قرارداد پر صلح کرلیں۔ اور صلح خوب (چیز) ہے اور طبیعتیں تو بخل کی طرف مائل ہوتی ہیں اور اگر تم نیکوکاری اور پرہیزگاری کرو گے تو خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے

    سورہ نساء، آیت 4:128
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر ان کی روگردانی تم پر شاق گزرتی ہے تو اگر طاقت ہو تو زمین میں کوئی سرنگ ڈھونڈ نکالو یا آسمان میں سیڑھی (تلاش کرو) پھر ان کے پاس کوئی معجزہ لاؤ۔ اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ہدایت پر جمع کردیتا پس تم ہرگز نادانوں میں نہ ہونا

    سورہ انعام، آیت 6:35