عَتِيق
اسم · 2 بارمعنی: قدیم · دوسرے تراجم: پرانے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْعَتِيقِ ×2
عَتِيق
معنی: قدیم
عتيق قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: قدیم · دوسرے تراجم: پرانے
العتيق: المتقدم في الزمان، أو المكان، أو الرتبة، ولذلك قيل للقديم: عتيق، وللكريم عتيق، ولمن خلا عن الرق: عتيق. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿وليطوفوا بالبيت العتيق﴾ [الحج: 29] قيل: سمي بذلك لأنه معتق من الجبارين، لم يقصده جبار إلا قصم. وقيل: لأنه معتق من الطوفان. وقيل: لأنه مقدم، يدل على ذلك قوله تعالى: ﴿إن أول بيت وضع للناس﴾ [آل عمران: 96] وأصله التقدم في الزمان أو المكان أو الرتبة. ومن ثم قيل للقديم: عتيق. ولكل من خلا من رق ملك: عتيق.…
2 میں سے آیات 1–2
پھر چاہیئے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں اور نذریں پوری کریں اور خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) کا طواف کریں
سورہ حج، آیت 22:29ان میں ایک وقت مقرر تک تمہارے لئے فائدے ہیں پھر ان کو خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) تک پہنچانا (اور ذبح ہونا) ہے
سورہ حج، آیت 22:33