تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جہاں سے لبیک شروع کرتے ہیں حجامت نہیں بنواتے ، ناخن نہیں لیتے ، بالوں میں تیل نہیں ڈالتے بدن پر میل اور گردوغبار چڑھ جاتا ہے زیادہ مل دل کر غسل نہیں کرتے ، ایک عجیب عاشقانہ و مستانہ حالت ہوتی ہے ، اب دسویں تاریخ کو سب قصے تمام کرتے ہیں ، حجامت بنوا کر غسل کر کے سلے ہوئے کپڑے پہن کر طواف زیارت کو جاتے ہیں ، جس کو ذبح کرنا ہو پہلے ذبح کر لیتا ہے اور اپنی منتیں پوری کرنے سے یہ مراد ہے کہ اپنی مرادوں کے واسطے جو منتیں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں