عُذْر
اسم · 2 بارمعنی: عذر
قرآن میں صورتیں
- عُذْرًا ×2
عُذْر
معنی: عذر
عذر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عذر
العذر: تحري الإنسان ما يمحو به ذنوبه.
قوله تعالى: ﴿لا تعتذروا﴾ [التوبة: 66]. وأصل العذر ما يتحراه الإنسان من محو جنايته. يقال: عذر وعذر نحو عسر وعسر. ثم العذر قيل: على ثلاثة أضرب: أحدها أن يقول: لم أفعل، قاله الراغب وفيه نظر لأن أهل العرف لا يعدونه عذرا بل هذا إنكار. والثاني أن يقول: فعلت كذا، فيخرج بذلك عن كونه مذنبا. والثالث أن يقول: فعلت ولا أعود. قال:…
2 میں سے آیات 1–2
انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد (پھر) کوئی بات پوچھوں (یعنی اعتراض کروں) تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا کہ آپ میری طرف سے عذر (کے قبول کرنے میں غایت) کو پہنچ گئے
سورہ کہف، آیت 18:76تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے
سورہ مرسلات، آیت 77:6