مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَعْتَذِرُ

قرآن میں يعتذر

معنی: تم معذرتیں کرو

يعتذر قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
ع ذ ر

يَعْتَذِرُ

فعل · 5 بار

معنی: تم معذرتیں کرو · دوسرے تراجم: وہ عذر کریں گے, عذر کرو۔ معذرتیں کرو, تم معذرت کرو, کہ وہ معذرت کریں

قرآن میں صورتیں

  • تَعْتَذِرُوا۟ ×3
  • يَعْتَذِرُونَ ×1
  • فَيَعْتَذِرُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العذر: تحري الإنسان ما يمحو به ذنوبه.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿لا تعتذروا﴾ [التوبة: 66]. وأصل العذر ما يتحراه الإنسان من محو جنايته. يقال: عذر وعذر نحو عسر وعسر. ثم العذر قيل: على ثلاثة أضرب: أحدها أن يقول: لم أفعل، قاله الراغب وفيه نظر لأن أهل العرف لا يعدونه عذرا بل هذا إنكار. والثاني أن يقول: فعلت كذا، فيخرج بذلك عن كونه مذنبا. والثالث أن يقول: فعلت ولا أعود. قال:…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ذ ر پر مکمل اندراجات

يعتذر والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بہانے مت بناؤ تم ایمان لانے کے بعد کافر ہو چکے ہو۔ اگر ہم تم میں سے ایک جماعت کو معاف کردیں تو دوسری جماعت کو سزا بھی دیں گے کیونکہ وہ گناہ کرتے رہے ہیں

    سورہ توبہ، آیت 9:66
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب تم ان کے پاس واپس جاؤ گے تو تم سے عذر کریں گے تم کہنا کہ مت عذر کرو ہم ہرگز تمہاری بات نہیں مانیں گے خدا نے ہم کو تمہارے سب حالات بتا دیئے ہیں۔ اور ابھی خدا اور اس کا رسول تمہارے عملوں کو (اور) دیکھیں گے پھر تم غائب وحاضر کے جاننے والے (خدائے واحد) کی طرف لوٹائے جاؤ گے اور جو عمل تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا

    سورہ توبہ، آیت 9:94
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کافرو! آج بہانے مت بناؤ۔ جو عمل تم کیا کرتے ہو ان ہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا

    سورہ تحریم، آیت 66:7
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں

    سورہ مرسلات، آیت 77:36