مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عِشاء

قرآن میں عشاء

معنی: عشاء کے وقت

عشاء قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ع ش و

عِشاء

اسم · 2 بار

معنی: عشاء کے وقت · دوسرے تراجم: عشاء

قرآن میں صورتیں

  • عِشَآءً ×1
  • ٱلْعِشَآءِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العشي من زوال الشمس إلى الصباح. قال تعالى: إلا عشية أو ضحاها

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ومن يعش عن ذكر الرحمن﴾ [الزخرف: 36] أي يعرض. يقال: عشا يعشو فتارة تكون بمعنى يقصد فيتعدى بإلى، وتارة بمعنى أعرض فيتعدى بعن؛ قال الشاعر: [من الطويل]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ش و پر مکمل اندراجات

عشاء والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ حرکت کرکے) وہ رات کے وقت باپ کے پاس روتے ہوئے آئے

    سورہ یوسف، آیت 12:16
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! تمہارے غلام لونڈیاں اور جو بچّے تم میں سے بلوغ کو نہیں پہنچے تین دفعہ یعنی (تین اوقات میں) تم سے اجازت لیا کریں۔ (ایک تو) نماز صبح سے پہلے اور (دوسرے گرمی کی دوپہر کو) جب تم کپڑے اتار دیتے ہو۔ اور تیسرے عشاء کی نماز کے بعد۔ (یہ) تین (وقت) تمہارے پردے (کے) ہیں ان کے (آگے) پیچھے (یعنی دوسرے وقتوں میں) نہ تم پر کچھ گناہ ہے اور نہ ان پر۔ کہ کام کاج کے لئے ایک دوسرے کے پاس آتے رہتے ہو۔ اس طرح خدا اپنی آیتیں تم سے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے اور خدا بڑا علم والا اور بڑا حکمت والا ہے

    سورہ نور، آیت 24:58