تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یہ کیسی بےموقع بات ہے کہ تم ان کی دوستی کا دم بھرتےہو، اور وہ تمہاے دوست نہیں بلکہ جڑ کاٹنے والے دشمن ہیں اور طرفہ یہ ہے کہ تم تمام آسمانی کتابوں کو مانتے ہو۔ خواہ وہ کسی قوم کی ہوں اور کسی زمانہ میں کسی پیغمبر پر نازل ہوئی ہوں ( جن کے خدا نے نام بتلا دیئے ان پر علی التبعیین اور جن کے نام نہیں بتلائے ان پر بالاجمال ایمان رکھتے ہو) اس کے برخلاف یہ لوگ تمہاری کتاب اور پیغمبرکو نہیں مانتے، بلکہ خود اپنی کتابوں پر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں