عَضُد
اسم · 2 بارمعنی: مددگار · دوسرے تراجم: بازو تیرا
قرآن میں صورتیں
- عَضُدًا ×1
- عَضُدَكَ ×1
عَضُد
معنی: مددگار
عضد قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مددگار · دوسرے تراجم: بازو تیرا
العضد: ما بين المرفق إلى الكتف، وعضدته: أصبت عضده، وعنه استعير: عضدت الشجر بالمعضد، وجمل عاضد: يأخذ عضد الناقة فيتنوخها، ويقال: عضدته: أخذت عضده وقويته، ويستعار العضد للمعين كاليد قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿سنشد عضدك﴾ [القصص: 35] هو ما بين المنكب إلى الكتف، وهو عبارة عن الإعانة والتقوية. وأصله من قولهم: عضدته، أي شددته واشتد بعضده عند وقوع في هلكة من حفيرة وغيرها. ثم جعل عبارة عن كل معونة. وعضدته أيضا: أصبت عضده نحو رأسته. وجمل عاضد: يأخذ بعضد الناقة فينوخها. ويستعار العضد للمعين فيقال: أنا عضدك نحو أنا يدك.…
2 میں سے آیات 1–2
میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کے وقت بلایا تھا اور نہ خود ان کے پیدا کرنے کے وقت۔ اور میں ایسا نہ تھا کہ گمراہ کرنے والوں کو مددگار بناتا
سورہ کہف، آیت 18:51(خدا نے) فرمایا ہم تمہارے بھائی سے تمہارے بازو مضبوط کریں گے اور تم دونوں کو غلبہ دیں گے تو ہماری نشانیوں کے سبب وہ تم تک پہنچ نہ سکیں گے (اور) تم اور جنہوں نے تمہاری پیروی کی غالب رہو گے
سورہ قصص، آیت 28:35