عَنِيد
اسم · 4 بارمعنی: عناد رکھنے والے کی · دوسرے تراجم: عناد رکھنے والا/ دشمن, عناد رکھنے والے کو, عناد رکھنے والا
قرآن میں صورتیں
- عَنِيدٍ ×3
- عَنِيدًا ×1
عَنِيد
معنی: عناد رکھنے والے کی
عنيد قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عناد رکھنے والے کی · دوسرے تراجم: عناد رکھنے والا/ دشمن, عناد رکھنے والے کو, عناد رکھنے والا
عند: لفظ موضوع للقرب، فتارة يستعمل في المكان، وتارة في الاعتقاد، نحو أن يقال: عندي كذا، وتارة في الزلفى والمنزلة، وعلى ذلك قوله: بل أحياء عند ربهم
قوله تعالى: ﴿عند ربهم﴾ [البقرة:62] هذا إشارة إلى رفعة رتبهم وليس ثم عندية حقيقة إذ الباري لا يتحيز، كما تقول: فلان عزيز عن الملك، وإن كان غائبا عن حضرته. وعند: ظرف مكان لا يتصرف بأكثر من جره بمن. ويقل فتح عبنه وضمها. وقال بعضهم: عند: لفظ موضوع للقرب؛ فتارة يستعمل في المكان وتارة في الاعتقاد، نحو: عندي كذا. وتارة في…
4 میں سے آیات 1–4
یہ (وہی) عاد ہیں جنہوں نے خدا کی نشانیوں سے انکار کیا اور اس کے پیغمبروں کی نافرمانی کی اور ہر متکبر وسرکش کا کہا مانا
سورہ ہود، آیت 11:59اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا
سورہ ابراہیم، آیت 14:15(حکم ہوگا کہ) ہر سرکش ناشکرے کو دوزخ میں ڈال دو
سورہ ق، آیت 50:24ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے
سورہ مدثر، آیت 74:16