غائِط
اسم · 2 بارمعنی: جائے حاجت · دوسرے تراجم: رفع حاجت سے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْغَآئِطِ ×2
غائِط
معنی: جائے حاجت
غائط قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جائے حاجت · دوسرے تراجم: رفع حاجت سے
الغين والواو والطاء أصل صحيح يدل على اطمئنان وغور. من ذلك الغائط: المطمئن من الأرض، والجمع غيطان وأغواط. وغوطة دمشق يقال إنها من هذا، كأنها أرض منخفضة. وربما قالوا: انغاط العود، إذا تثنى، وإذا تثنى فقد انخفض، وقياسه صحيح.
الغوط: الثريدة. والتغويط: اللقم منها، وقيل: التغويط عظم اللقم. وغاط يغوط غوطا: حفر، وغاط الرجل في الطين. ويقال: اغوط بئرك أي أبعد قعرها، وهي بئر غويطة: بعيدة القعر. والغوط والغائط: المتسع من الأرض مع طمأنينة، وجمعه أغواط وغوط وغياط وغيطات، صارت الواو ياء لانكسار ما قبلها، قال المتنخل الهذلي:
2 میں سے آیات 1–2
مومنو! جب تم نشے کی حالت میں ہو تو جب تک (ان الفاظ کو) جو منہ سے کہو سمجھنے (نہ) لگو نماز کے پاس نہ جاؤ اور جنابت کی حالت میں بھی (نماز کے پاس نہ جاؤ) جب تک کہ غسل (نہ) کرلو ہاں اگر بحالت سفر رستے چلے جارہے ہو اور پانی نہ ملنے کے سبب غسل نہ کرسکو تو تیمم کرکے نماز پڑھ لو) اور اگر تم بیمار ہو سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی بیت الخلاء سے ہو کر آیا ہو یا تم عورتوں سے ہم بستر ہوئے ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی لو اور منہ اور ہاتھوں پر مسح (کرکے تیمم) کرلو بےشک خدا معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے
سورہ نساء، آیت 4:43مومنو! جب تم نماز پڑھنے کا قصد کیا کرو تم منہ اور کہنیوں تک ہاتھ دھو لیا کرو اور سر کا مسح کر لیا کرو اور ٹخنوں تک پاؤں (دھو لیا کرو) اور اگر نہانے کی حاجت ہو تو (نہا کر) پاک ہو جایا کرو اور اگر بیمار ہو یا سفر میں ہو یا کوئی تم میں سے بیت الخلا سے ہو کر آیا ہو یا تم عورتوں سے ہم بستر ہوئے ہو اور تمہیں پانی نہ مل سکے تو پاک مٹی لو اور اس سے منہ اور ہاتھوں کا مسح (یعنی تیمم) کر لو۔ خدا تم پر کسی طرح کی تنگی نہیں کرنا چاہتا بلکہ یہ چاہتا ہے کہ تمہیں پاک کرے اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کرے تاکہ تم شکر کرو
سورہ مائدہ، آیت 5:6