فُرادَى
اسم · 2 بارمعنی: تنہا۔ اکیلے · دوسرے تراجم: اور اکیلے، اکیلے
قرآن میں صورتیں
- فُرَٰدَىٰ ×1
- وَفُرَٰدَىٰ ×1
فُرادَى
معنی: تنہا۔ اکیلے
فرادى قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تنہا۔ اکیلے · دوسرے تراجم: اور اکیلے، اکیلے
الفرد: الذي لا يختلط به غيره، فهو أعم من الوتر وأخص من الواحد، وجمعه: فرادى. قال تعالى: لا تذرني فردا [الأنبياء/ 89] ، أي:
قوله تعالى: ﴿وكلهم آتيه يوم القيامة فردا﴾] مريم:95 [أي مفردا من أهله وخلانه وماله، وقد كان يتعزز بذلك كله. ومثله قوله تعالى: ﴿ولقد جئتمونا فرادى﴾] الأنعام:94 [الآية. وقيل: الفرد الذي لا يخلط به غيره، فهو أعم من الوتر، ويقال له تعالى: فرد بمعنى أنه تعالى يخالف الأشياء كلها في الازدواج المنبه عليه بقوله تعالى: ﴿ومن كل…
2 میں سے آیات 1–2
اور جیسا ہم نے تم کو پہلی دفعہ پیدا کیا تھا ایسا ہی آج اکیلے اکیلے ہمارے پاس آئے اور جو (مال ومتاع) ہم نے تمہیں عطا فرمایا تھا وہ سب اپنی پیٹھ پیچھے چھوڑ آئے اور ہم تمہارے ساتھ تمہارے سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کی نسبت تم خیال کرتے تھے کہ وہ تمہارے (شفیع اور ہمارے) شریک ہیں۔ (آج) تمہارے آپس کے سب تعلقات منقطع ہوگئے اور جو دعوے تم کیا کرتے تھے سب جاتے رہے
سورہ انعام، آیت 6:94کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم خدا کے لئے دو دو اور اکیلے اکیلے کھڑے ہوجاؤ پھر غور کرو۔ تمہارے رفیق کو سودا نہیں وہ تم کو عذاب سخت (کے آنے) سے پہلے صرف ڈرانے والے ہیں
سورہ سبا، آیت 34:46