فَرْش
اسم · 1 بارمعنی: چھوٹے قد کے / زمین سے لگے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- وَفَرْشًا ×1
فَرْش
معنی: چھوٹے قد کے / زمین سے لگے ہوئے
فرش قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھوٹے قد کے / زمین سے لگے ہوئے
معنی: بچھایا ہم نے اس کو
الفرش: بسط الثياب، ويقال للمفروش:
الفاء والراء والشين أصل صحيح يدل على تمهيد الشيء وبسطه. يقال: فرشت الفراش أفرشه. والفرش مصدر. والفرش: المفروش أيضا. وسائر كلم الباب يرجع إلى هذا المعنى. يقال تفرش الطائر، إذا قرب من الأرض ورفرف بجناحه. ومن ذلك الحديث: " أن قوما من أصحاب النبي - صلى الله عليه وآله - أخذوا فرخي حمرة ; فجاءت الحمرة تفرش ". وقال أبو دواد…
2 میں سے آیات 1–2
اور چارپایوں میں بوجھ اٹھانے والے (یعنی بڑے بڑے) بھی پیدا کئے اور زمین سے لگے ہوئے (یعنی چھوٹے چھوٹے) بھی (پس) خدا کا دیا ہوا رزق کھاؤ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو وہ تمہارا صریح دشمن ہے
سورہ انعام، آیت 6:142اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
سورہ ذاریات، آیت 51:48