فِراش
اسم · 3 بارمعنی: فرش · دوسرے تراجم: اور نشست گاہیں
قرآن میں صورتیں
- فِرَٰشًا ×1
- فُرُشٍۭ ×1
- وَفُرُشٍ ×1
فِراش
معنی: فرش
فراش قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: فرش · دوسرے تراجم: اور نشست گاہیں
معنی: ٹڈیوں کی طرح
الفرش: بسط الثياب، ويقال للمفروش:
الفاء والراء والشين أصل صحيح يدل على تمهيد الشيء وبسطه. يقال: فرشت الفراش أفرشه. والفرش مصدر. والفرش: المفروش أيضا. وسائر كلم الباب يرجع إلى هذا المعنى. يقال تفرش الطائر، إذا قرب من الأرض ورفرف بجناحه. ومن ذلك الحديث: " أن قوما من أصحاب النبي - صلى الله عليه وآله - أخذوا فرخي حمرة ; فجاءت الحمرة تفرش ". وقال أبو دواد…
4 میں سے آیات 1–4
جس نے تمھارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے مینہ برسا کر تمہارے کھانے کے لیے انواع و اقسام کے میوے پیدا کئے۔ پس کسی کو خدا کا ہمسر نہ بناؤ۔ اور تم جانتے تو ہو
سورہ بقرہ، آیت 2:22(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں
سورہ رحمٰن، آیت 55:54اور اونچے اونچے فرشوں میں
سورہ واقعہ، آیت 56:34(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
سورہ قارعہ، آیت 101:4