قَبْر
اسم · 6 بارمعنی: قبروں · دوسرے تراجم: اس کی قبر, قبریں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْقُبُورِ ×5
- قَبْرِهِۦٓ ×1
قَبْر
معنی: قبروں
قبر قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: قبروں · دوسرے تراجم: اس کی قبر, قبریں
القبر: مقر الميت، ومصدر قبرته: جعلته في القبر، وأقبرته: جعلت له مكانا يقبر فيه. نحو: أسقيته: جعلت له ما يسقى منه. قال تعالى: ثم أماته فأقبره
القاف والباء والراء أصل صحيح يدل على غموض في شيء وتطامن. من ذلك القبر: قبر الميت. يقال قبرته أقبره. قال الأعشى:
6 میں سے آیات 1–6
اور (اے پیغمبر) ان میں سے کوئی مر جائے تو کبھی اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر (جا کر) کھڑے ہونا۔ یہ خدا اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کرتے رہے اور مرے بھی نافرمان (ہی مرے)
سورہ توبہ، آیت 9:84اور یہ کہ قیامت آنے والی ہے۔ اس میں کچھ شک نہیں۔ اور یہ کہ خدا سب لوگوں کو جو قبروں میں ہیں جلا اٹھائے گا
سورہ حج، آیت 22:7اور نہ زندے اور مردے برابر ہوسکتے ہیں۔ خدا جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے۔ اور تم ان کو جو قبروں میں مدفون ہیں نہیں سنا سکتے
سورہ فاطر، آیت 35:22مومنو! ان لوگوں سے جن پر خدا غصے ہوا ہے دوستی نہ کرو (کیونکہ) جس طرح کافروں کو مردوں (کے جی اُٹھنے) کی امید نہیں اسی طرح ان لوگوں کو بھی آخرت (کے آنے) کی امید نہیں
سورہ ممتحنہ، آیت 60:13اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
سورہ انفطار، آیت 82:4کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
سورہ عادیات، آیت 100:9