تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی دعا و استغفار کے لئے یا اہتمام دفن کے لئے۔ یہ آیت عبداللہ بن ابی کے واقعہ کے بعد نازل ہوئی جیسا کہ چند آیات پہلے ہم مفصل بیان کر چکے ہیں اس آیت کے نزول کے بعد منافقین کا جنازہ پڑھانا قطعًا ممنوع ہو گیا۔ امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ احتیاطًا ایسے شخص کا جنازہ نہ پڑھتے تھے جس کی نماز میں حضرت حذیفہ شریک نہ ہوں ۔ کیونکہ ان کو آنحضرت ﷺ نے بہت سے منافقین کا نام بنام علم کرا دیا تھا۔ اسی لئے ان کا لقب "صاحب سر رسول…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں