مواد پر جائیں
Quran Maqasid

قَبْضَة

قرآن میں قبضة

معنی: ایک مٹھی

قبضة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ق ب ض

قَبْضَة

اسم · 2 بار

معنی: ایک مٹھی · دوسرے تراجم: اس کی مٹھی میں ہوگی

قرآن میں صورتیں

  • قَبْضَةً ×1
  • قَبْضَتُهُۥ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القبض: تناول الشيء بجميع الكف. نحو:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿والأرض جميعا قبضته﴾ [الزمر: 67]. هذا عبارة عن كونه تعالى مالك الملك في وقت ليس لأحد فيه ملك، وأن الأرض في حوزته وتحت قهره وسلطانه. كما يقال: قبضت الدار وأرض البلد الفلانية، يعني أنني حزتها وملكتها وهي تحت سلطتي ولا قبض حقيقيا، ثم من كونه متناولا بجميع اليد، وذلك أن أصل القبص التناول بجميع الكف، وبالصاد…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ب ض پر مکمل اندراجات

قبضة والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس نے کہا کہ میں نے ایسی چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی تو میں نے فرشتے کے نقش پا سے (مٹی کی) ایک مٹھی بھر لی۔ پھر اس کو (بچھڑے کے قالب میں) ڈال دیا اور مجھے میرے جی نے (اس کام کو) اچھا بتایا

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:96
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور انہوں نے خدا کی قدر شناسی جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ اور قیامت کے دن تمام زمین اس کی مٹھی میں ہوگی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوں گے۔ (اور) وہ ان لوگوں کے شرک سے پاک اور عالی شان ہے

    سورہ زمر، آیت 39:67