مواد پر جائیں
Quran Maqasid

قَبَضْ

قرآن میں قبض

معنی: گھٹاتا ہے۔ تنگ کرتا ہے

قبض قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ق ب ض

قَبَضْ

فعل · 5 بار

معنی: گھٹاتا ہے۔ تنگ کرتا ہے · دوسرے تراجم: اور روک کر رکھتے ہیں, تو میں نے اٹھا لی, قبض کرلیا ہم نے اس کو۔ سمیٹ لیا ہم نے اس کو, اور سمیٹ لیتے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • يَقْبِضُ ×1
  • وَيَقْبِضُونَ ×1
  • فَقَبَضْتُ ×1
  • قَبَضْنَٰهُ ×1
  • وَيَقْبِضْنَ ×1

قَبْض

اسم · 1 بار

معنی: سٹیمنا

قرآن میں صورتیں

  • قَبْضًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القبض: تناول الشيء بجميع الكف. نحو:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿والأرض جميعا قبضته﴾ [الزمر: 67]. هذا عبارة عن كونه تعالى مالك الملك في وقت ليس لأحد فيه ملك، وأن الأرض في حوزته وتحت قهره وسلطانه. كما يقال: قبضت الدار وأرض البلد الفلانية، يعني أنني حزتها وملكتها وهي تحت سلطتي ولا قبض حقيقيا، ثم من كونه متناولا بجميع اليد، وذلك أن أصل القبص التناول بجميع الكف، وبالصاد…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ب ض پر مکمل اندراجات

قبض والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کوئی ہے کہ خدا کو قرض حسنہ دے کہ وہ اس کے بدلے اس کو کئی حصے زیادہ دے گا۔ اور خدا ہی روزی کو تنگ کرتا اور (وہی اسے) کشادہ کرتا ہے۔ اور تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے

    سورہ بقرہ، آیت 2:245
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    منافق مرد اور منافق عورتیں ایک دوسرے کے ہم جنس (یعنی ایک طرح کے) ہیں کہ برے کام کرنے کو کہتے اور نیک کاموں سے منع کرتے اور (خرچ کرنے سے) ہاتھ بند کئے رہتے ہیں۔ انہوں نے خدا کو بھلا دیا تو خدا نے ان کو بھلا دیا۔ بےشک منافق نافرمان ہیں

    سورہ توبہ، آیت 9:67
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس نے کہا کہ میں نے ایسی چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی تو میں نے فرشتے کے نقش پا سے (مٹی کی) ایک مٹھی بھر لی۔ پھر اس کو (بچھڑے کے قالب میں) ڈال دیا اور مجھے میرے جی نے (اس کام کو) اچھا بتایا

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:96
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر اس کو ہم آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں

    سورہ فرقان، آیت 25:46
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے

    سورہ ملک، آیت 67:19