قُصْوَى
اسم · 1 بارمعنی: دور والے ۔ دوسری طرف تھے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْقُصْوَىٰ ×1
قُصْوَى
معنی: دور والے ۔ دوسری طرف تھے
قصوى قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دور والے ۔ دوسری طرف تھے
القصى: البعد، والقصي: البعيد. يقال:
قوله تعالى: ﴿فانتبذت به مكانا قصيا﴾ [مريم: 22] أي بعيدا، وأصله قصيو فأدغم. والأقصى: الأبعد، ومنه قوله تعالى: ﴿إلى المسجد الأقصى﴾ [الإسراء: 1] وهو بيت المقدس عبر عنه بذلك اعتبارا بمكان المخاطبين به من النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه.
1 میں سے آیات 1–1
جس وقت تم (مدینے سے) قریب کے ناکے پر تھے اور کافر بعید کے ناکے پر اور قافلہ تم سے نیچے (اتر گیا) تھا۔ اور اگر تم (جنگ کے لیے) آپس میں قرارداد کرلیتے تو وقت معین (پر جمع ہونے) میں تقدیم وتاخیر ہو جاتی۔ لیکن خدا کو منظور تھا کہ جو کام ہو کر رہنے والا تھا اسے کر ہی ڈالے تاکہ جو مرے بصیرت پر (یعنی یقین جان کر) مرے اور جو جیتا رہے وہ بھی بصیرت پر (یعنی حق پہچان کر) جیتا رہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا جانتا ہے
سورہ انفال، آیت 8:42