مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَقْصا

قرآن میں أقصا

معنی: اقصی کی

أقصا قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ق ص و

أَقْصا

اسم · 3 بار

معنی: اقصی کی · دوسرے تراجم: دور دراز علاقے, دور دراز حصے سے

قرآن میں صورتیں

  • أَقْصَا ×2
  • ٱلْأَقْصَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القصى: البعد، والقصي: البعيد. يقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فانتبذت به مكانا قصيا﴾ [مريم: 22] أي بعيدا، وأصله قصيو فأدغم. والأقصى: الأبعد، ومنه قوله تعالى: ﴿إلى المسجد الأقصى﴾ [الإسراء: 1] وهو بيت المقدس عبر عنه بذلك اعتبارا بمكان المخاطبين به من النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ص و پر مکمل اندراجات

أقصا والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ (ذات) پاک ہے جو ایک رات اپنے بندے کو مسجدالحرام یعنی (خانہٴ کعبہ) سے مسجد اقصیٰ (یعنی بیت المقدس) تک جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں لے گیا تاکہ ہم اسے اپنی (قدرت کی) نشانیاں دکھائیں۔ بےشک وہ سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:1
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ایک شخص شہر کی پرلی طرف سے دوڑتا ہوا آیا (اور) بولا کہ موسٰی (شہر کے) رئیس تمہارے بارے میں صلاحیں کرتے ہیں کہ تم کو مار ڈالیں سو تم یہاں سے نکل جاؤ۔ میں تمہارا خیر خواہ ہوں

    سورہ قصص، آیت 28:20
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم پیغمبروں کے پیچھے چلو

    سورہ یٰسین، آیت 36:20