قَلَم
اسم · 4 بارمعنی: اپنی قلمیں · دوسرے تراجم: قلم ہوجائیں, قسم ہے قلم کی, ساتھ قلم کے
قرآن میں صورتیں
- أَقْلَٰمَهُمْ ×1
- أَقْلَٰمٌ ×1
- وَٱلْقَلَمِ ×1
- بِٱلْقَلَمِ ×1
قَلَم
معنی: اپنی قلمیں
قلم قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنی قلمیں · دوسرے تراجم: قلم ہوجائیں, قسم ہے قلم کی, ساتھ قلم کے
أصل القلم: القص من الشيء الصلب، كالظفر وكعب الرمح والقصب، ويقال للمقلوم: قلم. كما يقال للمنقوض: نقض.
قوله تعالى: ﴿الذي علم بالقلم﴾ [العلق: 4] قيل: أشار به إلى ما أنعم على الإنسان من نعمة الكتابة، وذلك لما احتوت عليه من الفوائد الغزيرة التي لا تدخل تحت الوصف من كونها تجعل الغابر من سنين مؤلفة كالشاهد والبعيد المسافة كالشرق والغرب كالمتجاور على اختلاف أوضاع الأمم لها واصطلاحاتها. وقيل: أشار إلى علم القدرة. وفي الحديث:…
4 میں سے آیات 1–4
(اے محمدﷺ) یہ باتیں اخبار غیب میں سے ہیں جو ہم تمہارے پاس بھیجتے ہیں اور جب وہ لوگ اپنے قلم (بطور قرعہ) ڈال رہے تھے کہ مریم کا متکفل کون بنے تو تم ان کے پاس نہیں تھے اور نہ اس وقت ہی ان کے پاس تھے جب وہ آپس میں جھگڑ رہے تھے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:44اور اگر یوں ہو کہ زمین میں جتنے درخت ہیں (سب کے سب) قلم ہوں اور سمندر (کا تمام پانی) سیاہی ہو (اور) اس کے بعد سات سمندر اور (سیاہی ہو جائیں) تو خدا کی باتیں (یعنی اس کی صفتیں) ختم نہ ہوں۔ بیشک خدا غالب حکمت والا ہے
سورہ لقمان، آیت 31:27نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
سورہ قلم، آیت 68:1جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
سورہ علق، آیت 96:4