مواد پر جائیں
Quran Maqasid

قَنَطُ

قرآن میں قنط

معنی: مایوس ہوسکتا ہے

قنط قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ق ن ط

قَنَطُ

فعل · 4 بار

معنی: مایوس ہوسکتا ہے · دوسرے تراجم: مایوس ہونے لگتے ہیں, مایوس ہو, وہ مایوس ہوگئے

قرآن میں صورتیں

  • يَقْنَطُ ×1
  • يَقْنَطُونَ ×1
  • تَقْنَطُوا۟ ×1
  • قَنَطُوا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القنوط: اليأس من الخير. يقال: قنط يقنط قنوطا، وقنط يقنط . قال تعالى: فلا تكن من القانطين

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وهو الذي ينزل الغيث من بعد ما قنطوا﴾ [الشورى: 28] أي يئسوا. والقنوط: اليأس من الخير؛ يقال: قنط بالفتح وقنط بالكسر ولم يقرأ إلا بالأول. وقرئ المضارع بالوجهين في المتواتر.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ن ط پر مکمل اندراجات

قنط والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے

    سورہ حجر، آیت 15:56
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں

    سورہ روم، آیت 30:36
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے پیغمبر میری طرف سے لوگوں کو) کہہ دو کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہونا۔ خدا تو سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ (اور) وہ تو بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ زمر، آیت 39:53
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے

    سورہ شوریٰ، آیت 42:28