كُبِتَ
فعل · 3 بارمعنی: رسوا کرے ان کو۔ ذلیل کرے ان کو · دوسرے تراجم: ذلیل کیے گئے, ذلیل کیے گئے تھے
قرآن میں صورتیں
- يَكْبِتَهُمْ ×1
- كُبِتُوا۟ ×1
- كُبِتَ ×1
كُبِتَ
معنی: رسوا کرے ان کو۔ ذلیل کرے ان کو
كبت قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: رسوا کرے ان کو۔ ذلیل کرے ان کو · دوسرے تراجم: ذلیل کیے گئے, ذلیل کیے گئے تھے
معنی: تو اوندھے ڈالے جائیں گے
الكبت: الرد بعنف وتذليل. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿كبتوا﴾ [المجادلة: 5] أي غيظوا شدة الغيظ، وقيل: أذلوا وأخزوا. وقيل: الأصل فيه كبدوا؛ أي أصيب كبدهم بما لا يقدر عليه من الهموم والآلام فقلبت الدال تاء لقرب مخرجهما، كقولهم: سبت رأسه وسبدها أي حلقها. وقيل: هو الحزن. وقيل: أشد الحزن، وهو الصحيح. ويدل عليه أنه أخص من الحزن أنه صلى الله عليه وسلم "رأى طلحة…
3 میں سے آیات 1–3
(یہ خدا نے) اس لیے (کیا) کہ کافروں کی ایک جماعت کو ہلاک یا انہیں ذلیل ومغلوب کر دے کہ (جیسے آئے تھے ویسے ہی) ناکام واپس جائیں
سورہ آلِ عمران، آیت 3:127اور جو برائی لے کر آئے گا تو ایسے لوگ اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے۔ تم کو تو اُن ہی اعمال کا بدلہ ملے گا جو تم کرتے رہے ہو
سورہ نمل، آیت 27:90جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح) ذلیل کئے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے لوگ ذلیل کئے گئے تھے اور ہم نے صاف اور صریح آیتیں نازل کردی ہیں۔ جو نہیں مانتے ان کو ذلت کا عذاب ہوگا
سورہ مجادلہ، آیت 58:5