مواد پر جائیں
Quran Maqasid

كُسالَى

قرآن میں كسالى

معنی: سستی کے مارے

كسالى قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ك س ل

كُسالَى

اسم · 2 بار

معنی: سستی کے مارے · دوسرے تراجم: سست ہوتے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • كُسَالَىٰ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الكسل: التثاقل عما لا ينبغي التثاقل عنه، ولأجل ذلك صار مذموما. يقال: كسل فهو كسل وكسلان ، وجمعه: كسالى وكسالى، قال تعالى: ولا يأتون الصلاة إلا وهم كسالى [التوبة/ 54] وقيل: فلان لا يكسله المكاسل ، وفحل كسل: يكسل عن الضراب، وامرأة مكسال: فاترة عن التحرك.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الكاف والسين واللام أصل صحيح، وهو التثاقل عن الشيء والقعود عن إتمامه أو عنه. من ذلك الكسل. والإكسال: أن يخالط الرجل أهله ولا ينزل. ويقال ذلك في فحل الإبل أيضا. وامرأة مكسال: لا تكاد تبرح بيتها.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ك س ل پر مکمل اندراجات

كسالى والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    منافق (ان چالوں سے اپنے نزدیک) خدا کو دھوکا دیتے ہیں (یہ اس کو کیا دھوکا دیں گے) وہ انہیں کو دھوکے میں ڈالنے والا ہے اور جب یہ نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو سست اور کاہل ہو کر (صرف) لوگوں کے دکھانے کو اور خدا کی یاد ہی نہیں کرتے مگر بہت کم

    سورہ نساء، آیت 4:142
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کے خرچ (موال) کے قبول ہونے سے کوئی چیز مانع نہیں ہوئی سوا اس کے انہوں نے خدا سے اور اس کے رسول سے کفر کیا اور نماز کو آتے ہیں تو سست کاہل ہوکر اور خرچ کرتے ہیں تو ناخوشی سے

    سورہ توبہ، آیت 9:54