مواد پر جائیں
Quran Maqasid

كَعْبَة

قرآن میں كعبة

معنی: کعبہ کو

كعبة قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
1
مادّہ
ك ع ب

كَعْبَة

اسمِ علم · 2 بار

معنی: کعبہ کو

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْكَعْبَةِ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

كعب الرجل: العظم الذي عند ملتقى القدم والساق. قال: وأرجلكم إلى الكعبين

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وأرجلكم إلى الكعبين﴾ [المائدة: 6]. الكعب: العظم المرتفع بين مفصل الساق والقدم. وكل ما بين عقدتين من القضيب والرمح ونحوهما فهو كعب، قيل: سببه تكعب الإنسان، ومنه قول الشاعر: [من الوافر]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ع ب پر مکمل اندراجات

كعبة والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تم احرام کی حالت میں ہو تو شکار نہ مارنا اور جو تم میں سے جان بوجھ کر اسے مارے تو (یا تو اس کا) بدلہ (دے اور وہ یہ ہے کہ) اسی طرح کا چارپایہ جسے تم میں دو معتبر شخص مقرر کردیں قربانی (کرے اور یہ قربانی) کعبے پہنچائی جائے یا کفارہ (دے اور وہ) مسکینوں کو کھانا کھلانا (ہے) یا اس کے برابر روزے رکھے تاکہ اپنے کام کی سزا (کا مزہ) چکھے (اور) جو پہلے ہو چکا وہ خدا نے معاف کر دیا اور جو پھر (ایسا کام) کرے گا تو خدا اس سے انتقام لے گا اور خدا غالب اور انتقام لینے والا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:95
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا نے عزت کے گھر (یعنی) کعبے کو لوگوں کے لیے موجب امن مقرر فرمایا ہے اور عزت کے مہینوں کو اور قربانی کو اور ان جانوروں کو جن کے گلے میں پٹے بندھے ہوں یہ اس لیے کہ تم جان لو کہ جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے خدا سب کو جانتا ہے اور یہ کہ خدا کو ہر چیز کا علم ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:97