مواد پر جائیں
Quran Maqasid

لُمْ

قرآن میں لم

معنی: تم ملامت کرتی تھیں مجھ کو

لم قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ل و م

لُمْ

فعل · 3 بار

معنی: تم ملامت کرتی تھیں مجھ کو · دوسرے تراجم: تم مجھے ملامت کرو, اور ملامت کرو

قرآن میں صورتیں

  • لُمْتُنَّنِى ×1
  • تَلُومُونِى ×1
  • وَلُومُوٓا۟ ×1

لَمّ

اسم · 1 بار

معنی: سمیٹ کر

قرآن میں صورتیں

  • لَّمًّا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

اللوم: عذل الإنسان بنسبته إلى ما فيه لوم.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

اللام والواو والميم كلمتان تدل إحداهما على العتب والعذل، والأخرى على الإبطاء.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ل و م پر مکمل اندراجات

لم والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تب زلیخا نے کہا یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم مجھے طعنے دیتی تھیں۔ اور بےشک میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا مگر یہ بچا رہا۔ اور اگر یہ وہ کام نہ کرے گا جو میں اسے کہتی ہوں تو قید کردیا جائے گا اور ذلیل ہوگا

    سورہ یوسف، آیت 12:32
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب (حساب کتاب کا) کام فیصلہ ہوچکے گا تو شیطان کہے گا (جو) وعدہ خدا نے تم سے کیا تھا (وہ تو) سچا (تھا) اور (جو) وعدہ میں نے تم سے کیا تھا وہ جھوٹا تھا۔ اور میرا تم پر کسی طرح کا زور نہیں تھا۔ ہاں میں نے تم کو (گمراہی اور باطل کی طرف) بلایا تو تم نے (جلدی سے اور بےدلیل) میرا کہا مان لیا۔ تو (آج) مجھے ملامت نہ کرو۔ اپنے آپ ہی کو ملامت کرو۔ نہ میں تمہاری فریاد رسی کرسکتا ہوں اور نہ تم میری فریاد رسی کرسکتے ہو۔ میں اس بات سے انکار کرتا ہوں کہ تم پہلے مجھے شریک بناتے تھے۔ بےشک جو ظالم ہیں ان کے لیے درد دینے والا عذاب ہے

    سورہ ابراہیم، آیت 14:22
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو

    سورہ فجر، آیت 89:19