مُؤَلَّفَة
اسم · 1 بارمعنی: اور الفت دلانے کے لیے
قرآن میں صورتیں
- وَٱلْمُؤَلَّفَةِ ×1
مُؤَلَّفَة
معنی: اور الفت دلانے کے لیے
مؤلفة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور الفت دلانے کے لیے
الألف من حروف التهجي، والإلف: اجتماع مع التئام، يقال: ألفت بينهم، ومنه: الألفة ويقال للمألوف: إلف وأليف. قال تعالى: إذ كنتم أعداء فألف بين قلوبكم [آل عمران/ 103] ، وقال: لو أنفقت ما في الأرض جميعا ما ألفت بين قلوبهم [الأنفال/ 63] .
الهمزة واللام والفاء أصل واحد، يدل على انضمام الشيء إلى الشيء، والأشياء الكثيرة أيضا. قال الخليل: الألف معروف، والجمع الآلاف. وقد آلفت الإبل، ممدودة، أي: صارت ألفا. قال ابن الأعرابي: آلفتالقوم: صيرتهم ألفا، وآلفتهم، صيرتهم ألفا بغيري، وآلفوا: صاروا ألفا. ومثله أخمسوا، وأماءوا. وهذا قياس صحيح، لأن الألف اجتماع المئين.…
1 میں سے آیات 1–1
صدقات (یعنی زکوٰة وخیرات) تو مفلسوں اور محتاجوں اور کارکنان صدقات کا حق ہے اور ان لوگوں کا جن کی تالیف قلوب منظور ہے اور غلاموں کے آزاد کرانے میں اور قرضداروں (کے قرض ادا کرنے میں) اور خدا کی راہ میں اور مسافروں (کی مدد) میں (بھی یہ مال خرچ کرنا چاہیئے یہ حقوق) خدا کی طرف سے مقرر کر دیئے گئے ہیں اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
سورہ توبہ، آیت 9:60