مُبْتَلِي
اسم · 2 بارمعنی: آزمانے والا ہے تم کو · دوسرے تراجم: البتہ آزمانے والے
قرآن میں صورتیں
- مُبْتَلِيكُم ×1
- لَمُبْتَلِينَ ×1
مُبْتَلِي
معنی: آزمانے والا ہے تم کو
مبتلي قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: آزمانے والا ہے تم کو · دوسرے تراجم: البتہ آزمانے والے
يقال: بلي الثوب بلى وبلاء، أي: خلق، ومنه قيل لمن سافر: بلو سفر وبلي سفر، أي:
يقال: بلوته أي اختبرته، يبكون في الخير والشر. قال تعالى: ﴿ونبلوكم بالشر والخير فتنة﴾ [الأنبياء: 35]. ويقال: ابتليته كبلوته. قال تعالى: ﴿وابتلوا اليتامى﴾ [النساء: 6] ﴿وإذ ابتلى إبراهيم ربه بكلمات﴾ [البقرة: 124] أي اختبره.
2 میں سے آیات 1–2
غرض جب طالوت فوجیں لے کر روانہ ہوا تو اس نے (ان سے) کہا کہ خدا ایک نہر سے تمہاری آزمائش کرنے والا ہے۔ جو شخص اس میں سے پانی پی لے گا (اس کی نسبت تصور کیا جائے گا کہ) وہ میرا نہیں۔ اور جو نہ پئے گا وہ (سمجھا جائے گا کہ) میرا ہے۔ ہاں اگر کوئی ہاتھ سے چلو بھر پانی پی لے (تو خیر۔ جب وہ لوگ نہر پر پہنچے) تو چند شخصوں کے سوا سب نے پانی پی لیا۔ پھر جب طالوت اور مومن لوگ جو اس کے ساتھ تھے نہر کے پار ہوگئے۔ تو کہنے لگے کہ آج ہم میں جالوت اور اس کے لشکر سے مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں۔ جو لوگ یقین رکھتے تھے کہ ان کو خدا کے روبرو حاضر ہونا ہے وہ کہنے لگے کہ بسااوقات تھوڑی سی جماعت نے خدا کے حکم سے بڑی جماعت پر فتح حاصل کی ہے اور خدا استقلال رکھنے والوں کے ساتھ ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:249بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی
سورہ مومنون، آیت 23:30