مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُتَراكِب

قرآن میں متراكب

معنی: ایک پر ایک چڑھے ہوئے

متراكب قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ر ك ب

مُتَراكِب

اسم · 1 بار

معنی: ایک پر ایک چڑھے ہوئے

قرآن میں صورتیں

  • مُّتَرَاكِبًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الركوب في الأصل: كون الإنسان على ظهر حيوان، وقد يستعمل في السفينة، والراكب اختص في التعارف بممتطي البعير، وجمعه ركب، وركبان، وركوب، واختص الركاب بالمركوب، قال تعالى: والخيل والبغال والحمير لتركبوها وزينة

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿والركب أسفل منكم﴾ [الأنفال: 42]، المراد أصحاب الإبل المركوبة، وهي في الأصل مصدر واقع موقع المركوب، وهي الإبل، ثم أطلق على أصحابها، فهو في ثاني رتبة من المجاز. والركوب بمعنى المركوب كالحلوب؛ قال تعالى: ﴿فمنها ركوبهم﴾ [يس: 72] وجمعها: ركب، بضمتين. والركاب: المركوب أيضا، وجمعها: ركائب. وأصل الركوب الاستعلاء…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ك ب پر مکمل اندراجات

متراكب والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہی تو ہے جو آسمان سے مینھ برساتا ہے۔ پھر ہم ہی (جو مینھ برساتے ہیں) اس سے ہر طرح کی روئیدگی اگاتے ہیں۔ پھر اس میں سے سبز سبز کونپلیں نکالتے ہیں۔ اور ان کونپلوں میں سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے دانے نکالتے ہیں اور کھجور کے گابھے میں سے لٹکتے ہوئے گچھے اور انگوروں کے باغ اور زیتون اور انار جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں۔ اور نہیں بھی ملتے۔ یہ چیزیں جب پھلتی ہیں تو ان کے پھلوں پر اور (جب پکتی ہیں تو) ان کے پکنے پر نظر کرو۔ ان میں ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں

    سورہ انعام، آیت 6:99