مُتَرَبِّص
اسم · 3 بارمعنی: انتظار کرنے والے ہیں · دوسرے تراجم: انتظار کرنے والوں
قرآن میں صورتیں
- مُّتَرَبِّصُونَ ×1
- مُّتَرَبِّصٌ ×1
- ٱلْمُتَرَبِّصِينَ ×1
مُتَرَبِّص
معنی: انتظار کرنے والے ہیں
متربص قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: انتظار کرنے والے ہیں · دوسرے تراجم: انتظار کرنے والوں
التربص: الانتظار بالشيء، سلعة كانت يقصد بها غلاء، أو رخصا، أو أمرا ينتظر زواله أو حصوله، يقال: تربصت لكذا، ولي ربصة بكذا، وتربص، قال تعالى: والمطلقات يتربصن
قوله تعالى: ﴿يتربصن﴾ [البقرة: 228] أي ينتظرن. والتربص: الانتظار بالشيء. يقال: تربصت: يريد الموت أي انتظرته به. ولي ربصة بكذا أي تربص، والتربص: الانتظار بالشيء سلعة كان أو غيرها من الأمور المنتظر زوالها أو حصولها. ومنه: ﴿نتربص به ريب المنون﴾ [الطور: 30] أي نزول الموت والانتظار بالسلعة تارة يكون لغلاء سعرها وهو الغالب…
3 میں سے آیات 1–3
کہہ دو کہ تم ہمارے حق میں دو بھلائیوں میں سے ایک کے منتظر ہو اور ہم تمہارے حق میں اس بات کے منتظر ہیں کہ خدا (یا تو) اپنے پاس سے تم پر کوئی عذاب نازل کرے یا ہمارے ہاتھوں سے (عذاب دلوائے) تو تم بھی انتظار کرو ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتے ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:52کہہ دو کہ سب (نتائج اعمال) کے منتظر ہیں سو تم بھی منتظر رہو۔ عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا کہ (دین کے) سیدھے رستے پر چلنے والے کون ہیں اور (جنت کی طرف) راہ پانے والے کون ہیں (ہم یا تم)
سورہ طٰہٰ، آیت 20:135کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
سورہ طور، آیت 52:31