مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُتَّكَأ

قرآن میں متكأ

معنی: تکیہ لگانے کی جگہ

متكأ قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
و ك أ

مُتَّكَأ

اسم · 1 بار

معنی: تکیہ لگانے کی جگہ

قرآن میں صورتیں

  • مُتَّكَـًٔا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الوكاء: رباط الشيء، وقد يجعل الوكاء اسما لما يجعل فيه الشيء فيشد به، ومنه أوكأت فلانا: جعلت له متكأ، وتوكأ على العصا: اعتمد بها وتشدد بها. قال تعالى: هي عصاي أتوكؤا عليها

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

توكأ على الشيء واتكأ: تحمل واعتمد، فهو متكئ. والتكأة: العصا يتكأ عليها في المشي. وفي الصحاح: ما يتكأ عليه. يقال: هو يتوكأ على عصاه، ويتكئ. أبو زيد: أتكأت الرجل إتكاء إذا وسدته حتى يتكئ. وفي الحديث:

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ و ك أ پر مکمل اندراجات

متكأ والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب زلیخا نے ان عورتوں کی (گفتگو جو حقیقت میں دیدار یوسف کے لیے ایک) چال (تھی) سنی تو ان کے پاس (دعوت کا) پیغام بھیجا اور ان کے لیے ایک محفل مرتب کی۔ اور (پھل تراشنے کے لیے) ہر ایک کو ایک چھری دی اور (یوسف سے) کہا کہ ان کے سامنے باہر آؤ۔ جب عورتوں نے ان کو دیکھا تو ان کا رعب (حسن) ان پر (ایسا) چھا گیا کہ (پھل تراشتے تراشتے) اپنے ہاتھ کاٹ لیے اور بےساختہ بول اٹھیں کہ سبحان الله (یہ حسن) یہ آدمی نہیں کوئی بزرگ فرشتہ ہے

    سورہ یوسف، آیت 12:31