مُحِيطَة
اسم · 2 بارمعنی: البتہ گھیرنے والی ہے
قرآن میں صورتیں
- لَمُحِيطَةٌۢ ×2
مُحِيطَة
معنی: البتہ گھیرنے والی ہے
محيطة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: البتہ گھیرنے والی ہے
الحائط: الجدار الذي يحوط بالمكان، والإحاطة تقال على وجهين:
الحاء والواو والطاء كلمة واحدة، وهو الشيء يطيف بالشيء. فالحوط من حاطه حوطا. والحمار يحوط عانته: يجمعها. وحوطت حائطا. ويقال إن الحواطة حظيرة تتخذ للطعام. والحوط: شيء مستدير تعلقه المرأة على جبينها، من فضة.
2 میں سے آیات 1–2
اور ان میں کوئی ایسا بھی ہے جو کہتا ہے کہ مجھے تو اجازت ہی دیجئے اور آفت میں نہ ڈالئے۔ دیکھو یہ آفت میں پڑگئے ہیں اور دوزخ سب کافروں کو گھیرے ہوئے ہے
سورہ توبہ، آیت 9:49یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے
سورہ عنکبوت، آیت 29:54