مَذْمُوم
اسم · 3 بارمعنی: ملامت زدہ · دوسرے تراجم: مذموم ہوتا
قرآن میں صورتیں
- مَذْمُومًا ×2
- مَذْمُومٌ ×1
مَذْمُوم
معنی: ملامت زدہ
مذموم قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ملامت زدہ · دوسرے تراجم: مذموم ہوتا
يقال: ذممته أذمه ذما، فهو مذموم وذميم، قال تعالى: مذموما مدحورا [الإسراء/ 18] ، وقيل: ذمته أذمه على قلب إحدى الميمين تاء.
قوله تعالى: ﴿ولا ذمة﴾ [التوبة: 10] الذمة قيل: هي العهد. ومنه سمي المعاهد ذميا لأنه أعطي العهد. وقال ابن عرفة: الذمة هي الضمان، ومنه: هو في ذمتي أي ضماني. وأهل الذمة من ذلك لأنهم أدخلوا في ضمان المسلمين. وقال أبو عبيد: الذمة ما يتذمم منه. قلت: يعني أنها مشتقة من الذم، يعني أنه يذم الرجل على إضاعة ما يعاهدهم عليه أو…
3 میں سے آیات 1–3
جو شخص دنیا (کی آسودگی) کا خواہشمند ہو تو ہم اس میں سے جسے چاہتے ہیں اور جتنا چاہتے ہیں جلد دے دیتے ہیں۔ پھر اس کے لئے جہنم کو (ٹھکانا) مقرر کر رکھا ہے۔ جس میں وہ نفرین سن کر اور (درگاہ خدا سے) راندہ ہو کر داخل ہوگا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:18اور خدا کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بنانا کہ ملامتیں سن کر اور بےکس ہو کر بیٹھے رہ جاؤ گے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:22اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا
سورہ قلم، آیت 68:49