مُرْتَفَق
اسم · 2 بارمعنی: مقام/ دوستی · دوسرے تراجم: مقام/دوستی
قرآن میں صورتیں
- مُرْتَفَقًا ×2
مُرْتَفَق
معنی: مقام/ دوستی
مرتفق قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مقام/ دوستی · دوسرے تراجم: مقام/دوستی
قوله تعالى: ﴿ويهيئ لكم من أمركم مرفقا﴾ [الكهف: 16] أي ما يرفقون به، وفيه وفي العضو المعروف لغتان "مرفق"؛ بفتح الميم وكسر الفاء والعكس، وقد قرئ بهما فصيحا. قوله: ﴿وساءت مرتفقا﴾ [الكهف: 29] قال ابن عرفة: مجتمعا، وقال غيره: وساءت النار منزلا يرتفق به. وقيل: المرتفق: ما يتكأ عليه.
الراء والفاء والقاف أصل واحد يدل على موافقة ومقاربة بلا عنف. فالرفق: خلاف العنف; يقال رفقت أرفق. وفي الحديث: " «إن الله جل ثناؤه يحب الرفق في الأمر كله» ".
2 میں سے آیات 1–2
اور کہہ دو کہ (لوگو) یہ قرآن تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کافر رہے۔ ہم نے ظالموں کے لئے دوزخ کی آگ تیار کر رکھی ہے جس کی قناتیں ان کو گھیر رہی ہوں گی۔ اور اگر فریاد کریں گے تو ایسے کھولتے ہوئے پانی سے ان کی دادرسی کی جائے گی (جو) پگھلے ہوئے تانبے کی طرح (گرم ہوگا اور جو) مونہوں کو بھون ڈالے گا (ان کے پینے کا) پانی بھی برا اور آرام گاہ بھی بری
سورہ کہف، آیت 18:29ایسے لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن میں ان کے (محلوں کے) نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور وہ باریک دیبا اور اطلس کے سبز کپڑے پہنا کریں گے (اور) تختوں پر تکیئے لگا کر بیٹھا کریں گے۔ (کیا) خوب بدلہ اور (کیا) خوب آرام گاہ ہے
سورہ کہف، آیت 18:31