مَسْفُوح
اسم · 1 بارمعنی: بہتا ہوا
قرآن میں صورتیں
- مَّسْفُوحًا ×1
مَسْفُوح
معنی: بہتا ہوا
مسفوح قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بہتا ہوا
قوله تعالى: ﴿أو دما مسفوحا﴾ [الأنعام: 145] أي مصبوبا. يقال: سفح دمعه أي أساله من البكاء. قال امرؤ القيس: [من الطويل] 728 - وإن شفائي عبرة إن سفحتها... وهل عند رسم دارس من معول؟
السين والفاء والحاء أصل واحد يدل على إراقة شيء. يقال سفح الدم، إذا صبه. وسفح الدم: هراقه. والسفاح: صب الماء بلا عقد نكاح، فهو كالشيء يسفح ضياعا. والسفاح: رجل من رؤساء العرب، سفح الماء في غزوة غزاها فسمي سفاحا. وأما سفح الجبل فهو من باب الإبدال، والأصل فيه صفح، وقد ذكر في بابه. والسفيح: أحد السهام الثلاثة التي لا…
1 میں سے آیات 1–1
کہو کہ جو احکام مجھ پر نازل ہوئے ہیں ان میں کوئی چیز جسے کھانے والا کھائے حرام نہیں پاتا بجز اس کے کہ وہ مرا ہوا جانور یا بہتا لہو یا سور کا گوشت کہ یہ سب ناپاک ہیں یا کوئی گناہ کی چیز ہو کہ اس پر خدا کے سوا کسی اور کا نام لیا گیا ہو اور اگر کوئی مجبور ہو جائے لیکن نہ تو نافرمانی کرے اور نہ حد سے باہر نکل جائے تو تمہارا پروردگار بخشنے والا مہربان ہے
سورہ انعام، آیت 6:145