مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُضِلّ

قرآن میں مضل

معنی: گمراہ کرنے والوں کو

مضل قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ض ل ل

مُضِلّ

اسم · 3 بار

معنی: گمراہ کرنے والوں کو · دوسرے تراجم: گمراہ کرنے والا, بھٹکانے والا

قرآن میں صورتیں

  • مُّضِلٌّ ×2
  • ٱلْمُضِلِّينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالي: ﴿ولا الضالين﴾ [الفاتحة: 7] قيل: هم النصارى، ﴿والمغضوب عليهم﴾ [الفاتحة: 7] هم اليهود، لقوله في حق النصارى: ﴿قد ضلوا من قبل وأضلوا كثيرا وضلوا عن سواء السبيل﴾ [المائدة: 77]. وفي حق اليهود: ﴿من لعنه الله وغضب عليه﴾ [المائدة: 60]. والضلال في الأصل: إما العدول عن الطريق المستقيم وإما الغيبوبة والضياع، والأول…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

الضاد واللام أصل صحيح يدل على معنى واحد، وهو ضياع الشيء وذهابه في غير حقه. يقال: ضل يضل ويضل، لغتان. وكل جائر عن القصد ضال. والضلال والضلالة بمعنى. ورجل ضليل ومضلل، إذا كان صاحب ضلال وباطل. ومما يدل على أن أصل الضلال ما ذكرناه قولهم أضل الميت، إذا دفن. وذاك كأنه شيء قد ضاع. ويقولون: ضل اللبن في الماء، ثم يقولون…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ض ل ل پر مکمل اندراجات

مضل والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کے وقت بلایا تھا اور نہ خود ان کے پیدا کرنے کے وقت۔ اور میں ایسا نہ تھا کہ گمراہ کرنے والوں کو مددگار بناتا

    سورہ کہف، آیت 18:51
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہ ایسے وقت شہر میں داخل ہوئے کہ وہاں کے باشندے بےخبر ہو رہے تھے تو دیکھا کہ وہاں دو شخص لڑ رہے تھے ایک تو موسٰی کی قوم کا ہے اور دوسرا اُن کے دشمنوں میں سے تو جو شخص اُن کی قوم میں سے تھا اس نے دوسرے شخص کے مقابلے میں جو موسٰی کے دشمنوں میں سے تھا مدد طلب کی تو اُنہوں نے اس کو مکا مارا اور اس کا کام تمام کر دیا کہنے لگے کہ یہ کام تو (اغوائے) شیطان سے ہوا بیشک وہ (انسان کا) دشمن اور صریح بہکانے والا ہے

    سورہ قصص، آیت 28:15
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس کو خدا ہدایت دے اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں۔ کیا خدا غالب (اور) بدلہ لینے والا نہیں ہے؟

    سورہ زمر، آیت 39:37