مَضَى
فعل · 4 بارمعنی: گزر چکی ہے · دوسرے تراجم: اور چلے جاؤ, میں چلتا رہوں گا, اور گزر چکی
قرآن میں صورتیں
- مَضَتْ ×1
- وَٱمْضُوا۟ ×1
- أَمْضِىَ ×1
- وَمَضَىٰ ×1
مَضَى
معنی: گزر چکی ہے
مضى قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گزر چکی ہے · دوسرے تراجم: اور چلے جاؤ, میں چلتا رہوں گا, اور گزر چکی
المضي والمضاء: النفاذ، ويقال ذلك في الأعيان والأحداث. قال تعالى: ومضى مثل الأولين
قوله تعالى: ﴿وامضوا حيث تؤمرون﴾ [الحجر: 65] أي اذهبوا بسرعة؛ يقال:
4 میں سے آیات 1–4
(اے پیغمبر) کفار سے کہہ دو کہ اگر وہ اپنے افعال سے باز آجائیں تو جو ہوچکا وہ انہیں معاف کردیا جائے گا۔ اور اگر پھر (وہی حرکات) کرنے لگیں گے تو اگلے لوگوں کا (جو) طریق جاری ہوچکا ہے (وہی ان کے حق میں برتا جائے گا)
سورہ انفال، آیت 8:38تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے
سورہ حجر، آیت 15:65اور جب موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا کہ جب تک دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ نہ پہنچ جاؤں ہٹنے کا نہیں خواہ برسوں چلتا رہوں
سورہ کہف، آیت 18:60تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی
سورہ زخرف، آیت 43:8