مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاسر باهلك بقطع من الليل واتبع ادبارهم ولا يلتفت منكم احد وامضوا حيث تؤمرون

تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 65
  • پارہ 14
  • صفحہ 265

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب تھوڑی رات رہے اپنے گھر والوں کو بستی سے لے کر نکل جائیے اور آپ سب کے پیچھے رہئے تاکہ پورا اطمینان رہے کہ کوئی رہ تو نہیں گیا یا راستہ سے واپس تو نہیں ہوا۔ اس صورت میں آپ کا قلب مطمئن رہے گا اور دلجمعی سے خدا کے ذکر و شکر میں مشغول رہتے ہوئے رفقاء کی دیکھ بھال رکھیں گے ۔ دوسری طرف آپ کے پیچھے ہونے کی وجہ سے آگے چلنے والوں کو آپ کا رعب مانع ہو گا کہ پیچھے مڑ کر دیکھیں ۔ اس طرح وَ لَا یَلۡتَفِتۡ مِنۡکُمۡ اَحَدٌ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَسْرِپس لے چلfa-asri
  2. بِأَهْلِكَاپنے گھر والوں کوbi-ahlika
  3. بِقِطْعٍۢساتھ ایک ٹکڑے میں۔ ایک حصےbiqiṭ'ʿin
  4. مِّنَکےmina
  5. ٱلَّيْلِرات کےal-layli
  6. وَٱتَّبِعْاور پیروی کرو۔ چلتے جاؤwa-ittabiʿ
  7. أَدْبَـٰرَهُمْان کے پیچھےadbārahum
  8. وَلَااور نہwalā
  9. يَلْتَفِتْالتفات کرے۔ پلٹ کر دیکھےyaltafit
  10. مِنكُمْتم میں سےminkum
  11. أَحَدٌۭکوئی ایکaḥadun
  12. وَٱمْضُوا۟اور چلے جاؤwa-im'ḍū
  13. حَيْثُجہاںḥaythu
  14. تُؤْمَرُونَتم حکم دیے جاتے ہوtu'marūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں