مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُطْمَئِنّ

قرآن میں مطمئن

معنی: مطمئن ہو

مطمئن قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ط م أ ن

مُطْمَئِنّ

اسم · 2 بار

معنی: مطمئن ہو · دوسرے تراجم: اطمینان کے ساتھ

قرآن میں صورتیں

  • مُطْمَئِنٌّۢ ×1
  • مُطْمَئِنِّينَ ×1

مطمئن والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو شخص ایمان لانے کے بعد خدا کے ساتھ کفر کرے وہ نہیں جو (کفر پر زبردستی) مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان کے ساتھ مطمئن ہو۔ بلکہ وہ جو (دل سے اور) دل کھول کر کفر کرے۔ تو ایسوں پر الله کا غضب ہے۔ اور ان کو بڑا سخت عذاب ہوگا

    سورہ نحل، آیت 16:106
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ اگر زمین میں فرشتے ہوتے (کہ اس میں) چلتے پھرتے (اور) آرام کرتے (یعنی بستے) تو ہم اُن کے پاس فرشتے کو پیغمبر بنا کر بھیجتے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:95