مَقالِيد
اسم · 2 بارمعنی: خزانے۔ کنجیاں · دوسرے تراجم: کنجیاں ہیں
قرآن میں صورتیں
- مَقَالِيدُ ×2
مَقالِيد
معنی: خزانے۔ کنجیاں
مقاليد قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خزانے۔ کنجیاں · دوسرے تراجم: کنجیاں ہیں
القلد: الفتل. يقال قلدت الحبل فهو قليد ومقلود، والقلادة: المفتولة التي تجعل في العنق من خيط وفضة وغيرهما، وبها شبه كل ما يتطوق، وكل ما يحيط بشيء. يقال: تقلد سيفه تشبيها بالقلادة، كقوله: توشح به تشبيها بالوشاح، وقلدته سيفا يقال تارة إذا وشحته به، وتارة إذا ضربت عنقه. وقلدته عملا: ألزمته.
قوله: ﴿ولا الهدي ولا القلائد﴾ [المائدة: 2] ما تقلد به الهدي فيعرف من غيره فلا يتعرض له بسوء، وأصله أن الحرمي كان إذا ساقه قلد ركابه بلحاء شجر من شجر الحرم فيأمن بذلك. فعبر بالقلائد والمراد المقلد بها، كذا قيل: وأحسن منه أنه إذا نهى عن القلائد أن يتعرض لها، فالنهي عن مقلدها بطريق الأولى والأحرى. ونحوه: ﴿ولا يبدين…
2 میں سے آیات 1–2
اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں۔ اور جنہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں
سورہ زمر، آیت 39:63آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے
سورہ شوریٰ، آیت 42:12