مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُكَلِّب

قرآن میں مكلب

معنی: شکار کی تعلیم دینے والے

مكلب قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ك ل ب

مُكَلِّب

اسم · 1 بار

معنی: شکار کی تعلیم دینے والے

قرآن میں صورتیں

  • مُكَلِّبِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الكلب: الحيوان النباح، والأنثى كلبة، والجمع: أكلب وكلاب، وقد يقال للجمع كليب. قال تعالى: كمثل الكلب [الأعراف/ 176] قال: وكلبهم باسط ذراعيه بالوصيد [الكهف/ 18] وعنه اشتق الكلب

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وما علمتم من الجوارح مكبلين﴾ [المائدة: 4] أي معلمين، والمكلب: المسلط الكلاب على الصيد والمعلمها أيضا. والكلاب: صاحب الكلاب والصائد بها أيضا. قال النابغة: [من البسيط] 1359 - فارتاع من صوت كلاب

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ل ب پر مکمل اندراجات

مكلب والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم سے پوچھتے ہیں کہ کون کون سی چیزیں ان کے لیے حلال ہیں (ان سے) کہہ دو کہ سب پاکیزہ چیزیں تم کو حلال ہیں اور وہ (شکار) بھی حلال ہے جو تمہارے لیے ان شکاری جانوروں نے پکڑا ہو جن کو تم نے سدھا رکھا ہو اور جس (طریق) سے خدا نے تمہیں (شکار کرنا) سکھایا ہے (اس طریق سے) تم نے ان کو سکھایا ہو تو جو شکار وہ تمہارے لئے پکڑ رکھیں اس کو کھا لیا کرو اور (شکاری جانوروں کو چھوڑتے وقت) خدا کا نام لے لیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:4